Results 1 to 6 of 6

Thread: چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
    پہ کیا کریں ہمیں+ اک دوسرے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
    میں آئینہ ہوں+ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

    میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
    میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    ترے نصیب میں اے دل ! سدا Ú©ÛŒ Ù…Ø+رومی
    نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

    وصال میں+ بھی وہی ہے فراق کا عالم
    کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے

    یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
    میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے

    یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
    نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
    Last edited by T@nHA.D!L; 31-03-2012 at 08:41 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •